गांव का गुरुकुल में आपका स्वागत है। यह एक आॅनलाइन पुस्तकालय है। कृपया इसके बारे में अधिक जानकारी के लिए यहां क्लिक कीजिए
کاشی کے چندن میں مدینہ کی وہ خوشبو
کاشی کے چندن میں ہے -مدینہ کی وہ خوشبو دنیا کی ہر رونق کو -میں نام تمہارے کر دوں وہ مٹھی بھر امیدیں -وہ گہرے غم کے سائے وہ چھتری دھوپ سنہری -اور لمبی لمبی راہیں لب پر نام ہو رب کا -جب سفر ختم ہو جائے تیری مٹی پاک مدینہ -تیرا کن کن پاون کاشی جنت کو میں کیا چاہوں -بس نام تمہارا کہہ دوں کاشی کے چندن میں ہے -مدینہ کی وہ خوشبو دنیا کی ہر رونق کو -میں نام تمہارے کر دوں محبت کے ہیں مرکز -امن کا آشیانہ گنگا تو ندی نہیں ہے -تم سے رشتہ بہت پرانا ہر ڈبکی میں تیری -کائنات نظر جو آئے میرے دل سے پوچھو تم بھی -میری روح بسی ہے تجھ میں میرے قدم چلیں نیکی پر -ہمسایہ بن کر چل دوں کاشی کے چندن میں ہے -مدینہ کی وہ خوشبو دنیا کی ہر رونق کو -میں نام تمہارے کر دوں ہو گئیں مرادیں پوری -راہی کو ملا ٹھکانا امیدیں جگیں نویلی -عبادت کا ایک بہانہ میرا ہر دن عید دیوالی -ہر لمحہ خوشی لٹاو مندر میں خدا ملے تو -مسجد میں روز میں جاؤں کاشی کے چندن میں ہے -مدینہ کی وہ خوشبو دنیا کی ہر رونق کو -میں نام تمہارے کر دوں دن بیتے شہر مدینہ -اور سانجھ پڑی ہے
Comments
Post a Comment